مسرور کیفی
مسرور کیفی (کراچی)، پاکستان اردو کے شاعر اور نعت خوان ہیں۔
مسرور کیفی | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | 28فروری 1926ء |
وفات | 30جنوری2003ء |
مذہب | اسلام |
فرقہ | نعتیہ شاعر |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
نام
ترمیمقلمی نام مسرور کیفی اصل نام صالح محمد تھا ان کے والد حاجی عبد الرحمان ہیں
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان سے 28فروری 1926ء کراچی سندھ – پاکستان میں پیدا ہوئے۔
خدمات
ترمیمبانی مدیر، "دوست" کراچی بانی مدیر "شاہکار" کراچی بانی ادارہ فروغِ ادب، کراچی
وفات
ترمیم30 جنوری2003ء کراچی – پاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین کراچی سندھ میں کی گئی[1]
مجموعہ کلام
ترمیم- کرم در کرم
- نقشِ جمال
- آئینہ انوار
- حرفِ عطاء
- سفینہ نعت
- سجدہ حرف
- مرحبا
- محمدعربی
- دیار نور
- شافع محشر
- رنگ ثنا
- سلام ان پر
- آبشار نور
- سید الکونین
- ہالہ نور
- نورِ یزداں
- میزاب رحمت
- مولائے کل
- جمالِ حرم
- ملجا و ماوا
- چراغِ حرا
- عکس تمنا[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4154
- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 101ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی