مسعود عالم ندوی (1910ء-1954ء) ایک عالم دین، قلم کار، محقق، مؤرخ اور ادیب تھے، عربی اور اردو دونوں زبان میں مکمل عبور رکھتے تھے، پٹنہ میں انڈیپنڈنٹ پارٹی کے ترجمان الہلال کے مدیر رہے، متعدد تاریخی، تحقیقی، تنقیدی کتابوں کے مصنف ہیں، عربی زبان و ادب میں خصوصی مہارت اور کامل دستگاہ حاصل تھی، دار العلوم ندوۃ العلماء سے ایک عربی ماہنامہ الضیاء جاری کیا۔ پاکستان میں ایک ادارہ دار العروبة الإسلامية قائم کرکے عربی زبان و ادب کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔[1]

مسعود عالم ندوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1910ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1954ء (43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت ترمیم

تصانیف ترمیم

متعدد کتابیں لکھیں اور بہت سی اردو کتابوں کا عربی زبان میں ترجمہ کیا۔ چند اہم تصنیفات حسب ذیل ہیں:

  • چند مہینے دیار عرب میں
  • شیخ محمد بن عبد الوہاب ایک مظلوم داعی و مصلح
  • اشتراکیت اور اسلام
  • الترجمۃ العربیۃ
  • ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک
  • مولانا عبیداللہ سندھی اور ان کے۔ افکار و خیالات پر ایک نظر

حوالہ جات ترمیم

  1. الزركلي، خير الدين (1980). "الندوي". موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية.