مسلسلہ
مسلسلہ (continuum)، درج ذیل کا حوالہ دیتا ہے:
- مسلسلہ (نظریہ)، کوئی بھی چیز جو، تسلسل میں وقفہ کے بغیر، درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ہوتی ہے۔
- مسلسلہ (ریاضی)
- مسلسلۂ زمان و مکاں
- مسلسلہ تصور، نفسیات
- مسلسلہ قیاس، ایک ریاضیاتی قیاس
- مسلسلہ میکانیات، طبیعیات کی ایک شاخ جس کا تعلق مسلسل مادّہ سے ہے
- مسلسلۂ لسانی