مسلم ٹاؤن، لاہور
مسلم ٹاؤن، لاہور (انگریزی: Muslim Town, Lahore) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پنجاب کے اضلاع|ضلع | ضلع لاہور |
تاریخ
ترمیممسلم ٹاؤن کی بنیاد 1915ء میں ڈاکٹر سید محمد حسین (پیدائش:1878ء- وفات1939ء) نے رکھی۔ ڈاکٹر سید محمد حسین نے اس ٹاون کا نام اسلام آباد سوچا تھا لیکن علامہ اقبال کی تجویز پر بدل کر اس کا نام مسلم ٹاون رکھا۔ ماڈل ٹاون لاہور چونکہ ہندو کمیونٹی کا محلہ تھا جس کے مقابلے میں ڈاکٹر حسین صاحب مسلمان پروفیشنلز اور اہل ثروت کو کمیونٹی کی صورت میں یکجا کرنا چاہتے تھے اس لیے اس کا نام مسلم ٹاون تجویز کیا گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Muslim Town, Lahore"
|
|