مسلم ہینڈز
ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم جس کے بانی سید لخت حسنین ہیں، انھوں نے اس این جی او کی بنیاد نوٹنگھم میں 1993ء میں رکھی، اس کی ذیلی شاخیں 50ممالک میں قائم ہو چکی ہیں، چیچنیا، بوسنیا، کسووا، عراق، افغانستان میں جنگی حالات میں، زلزلوں، سیلاب، میں انسانیت کی خدمت اس کا شعار ہے، مختلف علاقوں میں اسکولز و کالجز کا قیام جہاں مستحقین کے لیے مفت تعلیم کی سہولت، سیف واٹر سکیم، قربانی پراجیکٹ، بحالی معذوراں، یتیموں کی معاونت، نوجوانوں کے لیے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر ز، میڈیکل سنٹرز وغیرہ اس تنظیم کی سماجی خدمات میں شامل ہے، [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بحوالہ تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی