مشاری بن عبدالعزیز آل سعود

مشاری بن عبد العزیز آل سعود (عربی: مشاري بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا اور آل سعود کا ایک رکن تھا۔

مشاری بن عبدالعزیز
Mishari bin Abdulaziz
سعودی شہزادہ
نسلمحمد بن مشاری
مکمل نام
مشاری بن عبدالعزیز آل سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہبشری
پیدائش1932
سعودی عرب
وفات23 مئی 2000 (عمر 67-68)

سعودی عرب
مذہباسلام

حوالہ جاتترميم