مشتاق عاجز
شاعر ادیب
مشتاق احمد عاجز (پیدائش: یکم اپریل 1944ء) اردو اور پنجابی کے شاعر، ماہر تعلیم اور ادیب ہیں۔
مشتاق عاجز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اپریل 1944ء (80 سال) ضلع اٹک |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادیب ، شاعر |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیممشتاق عاجز یکم اپریل 1944ء کو ضلع اٹک (کیمبل پور) کے قصبہ جنڈ میں پیدا ہوئے۔ان کے والدین کا آبائی تعلق علاقہ چھچھ کے گاؤں سیدن سے تھا۔
عملی زندگی
ترمیمیکم نومبر 1966ء کو بحیثیت مڈل اسکول ہیڈ ماسٹر ضلع اٹک کے گاؤں جبی سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔
نمونہ کلام
ترمیم- فریب چشم تماشا ہے عکس کی دنیا
- حقیقتوں کا جہاں آئینے سے باہر ہے
- لہو جلا کے اجالے لٹا رہا ہے چراغ
- کہ زندگی کا سلیقہ سکھا رہا ہے چراغ[1]
شاعری کے مجموعے
ترمیم- آئینے سے باہر (اردو)غزل، نظم، قطعات
- پُھلاہی (پنجابی)نظم، غزل
- الاپ -- غزلیات
- سمپورن -- دوہے
- زندگی گیت ہے -- گیت
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مشتاق عاجز - غزل"۔ Rekhta
- خراج - مشتاق عاجز ، شخصیت اور فن از پروفیسر شوکت محمود شوکت