مشرقی افریقا ٹوئنٹی20 کپ 2023ء
(مشرقی افریقہ ٹوئنٹی20 کپ 2023ء سے رجوع مکرر)
مشرقی افریقہ ٹوئنٹی20 کپ 2023ء سیریز ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو روانڈا میں اگست 2023 ءمیں ہو رہا ہے [1] سیریز کا مقام کیگالی میں گہنگا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ [2]
مشرقی افریقہ ٹوئنٹی20 کپ 2023ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 20–31 اگست 2023 | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | روانڈا | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | یوگنڈاسیریز جیت لی | ||||||||||||||||||||||||||||
سیریز کا بہترین کھلاڑی | کینتھ وائیسوا | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
شرکت کرنے والی ٹیمیں میزبان روانڈا کے ساتھ تنزانیہ اور یوگنڈا ہیں۔ [3] یوگنڈا 2022 ءکا ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد دفاعی چیمپئنز ٹورنامنٹ ہے۔ [4]
شریک دستے
ترمیمروانڈا[5] | تنزانیہ[6] | یوگنڈا[7] |
---|---|---|
|
|
|
روانڈا نے اپنے دستے میں ایرک کوبویمانا اور بوسکو ٹیوزیرے کو بطور ریزرو نامزد کیا۔ [8]
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | یوگنڈا | 12 | 11 | 1 | 0 | 22 | 2.272 |
2 | تنزانیہ | 12 | 6 | 6 | 0 | 12 | −0.125 |
3 | روانڈا | 12 | 1 | 11 | 0 | 2 | −2.163 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[9]
مقابلوں کی تفصیل
ترمیمب
|
||
رونالڈ لوٹایا 43 (38)
زپی بیمینیمانا 2/32 (4 اوورز) |
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
امل راجیون 57 (48)
زپی بیمینیمانا 2/31 (4 اوورز) |
ڈیڈیئر ندیکوبمنا 69 (46)
قاسم ناصورو 1/24 (2.5 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اسرائیل موگیشا (روانڈا) اور عمر شیخ (تنزانیہ) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
ایوان سلیمانی 59 (29)
الپیش رامجانی 3/18 (4 اوورز) |
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ڈیوڈ میبوائر (یوگنڈا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
الپیش رامجانی 45 (28)
زپی بیمینیمانا 3/29 (4 اوورز) |
کلنٹن روباگمیا 40 (32)
الپیش رامجانی 4/9 (3 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ڈیڈیئر ندیکو بمنا 52 (47)
ایلے کمیوٹے 2/17 (3 اوورز) |
ابھیک پٹوا 58 (34)
ایمیل روکیریزا 2/27 (4 اوورز) |
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
راجرمکاسا 89 (51)
کلنٹن روباگمیا 2/37 (4 اوورز) |
آرکائیڈ ٹیوسینج 40 (27)
الپیش رامجانی 3/20 (4 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
ولسن نیاتانگا 33 (35)
محمد عیسیٰ 3/24 (4 اوورز) |
سنجے کمار ٹھاکر 44 (19)
زپی بیمینیمانا 3/7 (4 اوورز) |
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
الپیش رامجانی 55 (41)
سالم جمبے 3/24 (4 اوورز) |
امل راجیون 50 (37)
کینتھ وائیسوا 2/21 (4 اوورز) |
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- پاسکل مرونگی (یوگنڈا) نے میچ کی پہلی اننگز میں رونک پٹیل کو متبادل کے طور پر تبدیل کیا۔
ب
|
||
ابھیک پٹوا 54 (43)
مارٹن اکائیزو2/26 (4 اوورز) |
مارٹن اکائیزو 32 (16)
سالم جمبے 3/22 (4 overs) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔.
ب
|
||
کلنٹن روباگمیا 28 (39)
الپیش رامجانی 2/28 (4 اوورز) |
الپیش رامجانی 39* (22)
اسرائیل موگیشا 2/22 (4 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
رونک پٹیل 37 (23)
محمد عیسیٰ 2/17 (3 اوورز) |
شیخ باشا43 (23)
جوناتھن سیبانجا 3/17 (4 اوورز) |
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
زپی بیمینیمانا۔ 30 (20)
الپیش رامجانی 2/13 (4 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
ایوان سلیمانی 34 (29)
ایمیل روکیریزا 2/28 (4 اوورز) |
کیون ایراکوز 24 (17)
یالینڈے نکنیا 3/25 (3 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
کلنٹن روباگمیا 32 (36)
الپیش رامجانی 3/15 (4 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
امل راجیون63 (47)
مارٹن اکائیزو 3/45 (4 اوورز) |
ایرک ڈوسنگزیمانا 46 (25)
یالینڈے نکنیا 4/25 (4 اوورز) |
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cricket Cranes head to Kigali to defend East Africa T20 Cup"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023
- ↑ "Rwanda Cricket to host 2nd edition of East Africa T20 Cup in August"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023
- ↑ "Cricket Cranes head to Rwanda as Mahatlane looks to start on a clean slate"۔ Pulse Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023
- ↑ "Cricket Cranes win T20 Tri-Nation in Kigali"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2022
- ↑ "Rwanda announces the squad for the Dafabet East Africa Trophy T20I 2023"۔ Rwanda Cricket Association۔ 20 اگست 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023
- ↑ "The Senior National team squad to travel to Kigali has been announced today"۔ Tanzania Cricket Association (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023
- ↑ "Why Franco Nsubuga missed out on the T20 East Africa Cup cricket squad"۔ Pulse Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023
- ↑ @ (18 August 2023)۔ "🏏 Exciting news! 🇷🇼 Introducing our National Team squad for the EAST AFRICA TROPHY, happening in Kigali from August 20th to 31st. A warm welcome to debutant Israel Mugisha, a rising star in the making!" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے
- ↑ "East Africa Cup 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2023