تنزانیہ کی قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی نمائندگی کرتی ہے۔ کرکٹ کا کھیل 1890ء سے تنزانیہ میں کھیلی جا رہا ہے مگر قومی ٹیم نے پہلی بار 1951ء میں نمائندگی کی۔ [4] تنزانیہ کرکٹ ایسوسی ایشن 2001ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر بنی، [5] اس سے قبل وہ مشرقی اور وسطی افریقہ کرکٹ کانفرنس کا حصہ رہ چکی ہے جو اپنے طور پر آئی سی سی کا رکن تھا۔ اپریل 2018ء میں آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا لہذا 1 جنوری 2019ء سے تنزانیہ اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز مکمل ٹی20 بین الاقوامی کے طور پر تسلیم کیے جاتے ہیں۔ [6]

تنزانیہ
فائل:Tanzania Cricket Association logo.png
عرفگائے
ایسوسی ایشنتنزانیہ کرکٹ ایسوسی ایشن
افراد کار
کپتانابھیک پٹوا
کوچسٹیو ٹکولو
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبران (2001)
آئی سی سی جزوافریقا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [1] بیسٹ-ایور
ٹی 20 31st 30th (17-نومبر-2021)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیٹینگانیکا کا پرچم تانگانیکا بمقابلہ کینیا 
(نیروبی; 1 دسمبر 1951)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیبمقابلہ  موزمبیق گاہنگا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کیگالی; 2 نومبر 2021
آخری ٹی 20 آئیبمقابلہ  یوگنڈا گاہنگا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کیگالی; 23 دسمبر 2022ء
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [2] 39 28/8 (0 برابر, 3 بے نتیجہ)
اس سال [3] 29 21/5 (0 برابر, 3 بے نتیجہ)
آخری مرتبہ تجدید 23 دسمبر 2022ء کو کی گئی تھی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  2. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. Encyclopedia of World Cricket by Roy Morgan, Sportsbooks Publishing, 2007
  5. Tanzania at CricketArchive
  6. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018