مشرقی تھائی لینڈ (Eastern Thailand) مشرق میں کمبوڈیا کی سرحد سے ملحق تھائی لینڈ کا ایک علاقہ ہے، جبکہ مغرب میں وسطی تھائی لینڈ واقع ہے۔

مشرقی تھائی لینڈ
مشرقی تھائی لینڈ

انتظامی تقسیم

ترمیم
  1. چاچوئنگساو (ฉะเชิงเทรา)
  2. چانتھابوری (จันทบุรี)
  3. چونبوری (ชลบุรี)
  4. پراچنبوری (ปราจีนบุรี)
  5. رایونگ (ระยอง)
  6. سا کائو (สระแก้ว)
  7. ترات (ตราด)

حوالہ جات

ترمیم