بہائی عبادت گاہ جس کو عام طور پر مشرق الاذکار کہا جاتا ہے۔ ”مشرق الاذکار“ ایک عربی اصطلاح ہے جس کا مطلب ”خدا کے ذکر کرنے کی مشرقی جگہ“ ہے۔[1] یہ اصطلاح بہائیت کے پیروکاروں کی عبادت گاہ یا معبد کے لیے بولی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. پیٹر سمتھ (2000)۔ "مشرق الاذکار"۔ A concise encyclopedia of the Bahá'í Faith۔ اوکسفرڈ: ون ورلڈ پبلیکیشنز۔ صفحہ: 235۔ ISBN 1-85168-184-1