مشعل بکس
مشعل بکس پاکستان کا ایک غیر منافع بخش اشاعتی ادارہ ہے جس کا بنیادی مقصد دنیا کی مختلف زبانوں کی مشہور کتابوں کا اردو میں ترجمہ کرنا ہے۔[1][2]
مشعل بکس کا ادارہ 1988 میں لاہور پاکستان میں قائم کیا گیا تھا۔ معروف افسانہ نگار، ادیب اور صحافی مسعود اشعر 1992 میں مشعل کے ساتھ منسلک ہوئے تھے اور تادم مرگ 2021 تک وہ ادارے کے ساتھ منسلک رہے۔[3][4] مشہور ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالحمید نیئر عرصہ دراز سے مشعل بکس کے چئیرمین کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
قائم شدہ | 1988 |
---|---|
ملک | پاکستان |
مطبوعات | دنیا کے ادبی شاہکاروں کے اردو میں تراجم |
ہیئت | فکشن، غیر افسانوی ادب |
باضابطہ ویب سائٹ | www.mashalbooks.org |
مطبوعات
ترمیممشعل بکس 2024 تک تقریباً 250 کتب چھپائی کر چکی جن میں زیادہ تر دیگر زبانوں سے اردو میں تراجم شامل ہیں۔ مشعل نے فلسفہ، تاریخ سیاست، مذہب، سماج، تعلیم اور سب سے زیادہ سائنس کی کتابوں کے تراجم کیے ہیں۔[5][6][7][8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Karen Thornber (2018)۔ "Mashal Books as Cultural Mediator: Translating East Asian, Middle Eastern, and African Literatures into Urdu in Lahore"۔ Literary Translation and Cultural Mediators in 'Peripheral' Cultures: Customs Officers or Smugglers? (بزبان انگریزی)۔ Springer International Publishing: 157–182۔ doi:10.1007/978-3-319-78114-3_6
- ↑ Heekyoung Cho (15 March 2022)۔ "Chapter 33: World Literature, Korean Literature, and the Medical and Health Humanities"۔ The Routledge Companion to Korean Literature (بزبان انگریزی)۔ New York London: Routledge۔ صفحہ: 505–515۔ ISBN 978-1-000-53964-6
- ↑ Raza Naeem (2022)۔ "17 In Memoriam: Masood Ashar (1931-2021) and Abdul Rauf Malik (1926-2021)"۔ Beyond the Pandemic: Leaving No One Behind۔ Sustainable Development Policy Institute۔ صفحہ: 205–220۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2024۔
In 1992, he became associated with the publishing house Mashal. This publisher publishes translations of books on the thought and literature of the present time. Masood Ashar was responsible for supervising books published by this publisher; and he also translated many books himself.
- ↑ Dawn Report (6 July 2021)۔ "Journalist, fiction writer Masood Ashar passes away in Lahore"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)
- ↑ "AIOU Library catalog › Results of search for 'pb:مشعل بکس،'"۔ library.aiou.edu.pk (بزبان انگریزی)
- ↑ "مشعل بکس، لاہور"۔ kitabosunnat.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2024
- ↑ "Mashal Books Publications"۔ POF Central Library Wah Cannt
- ↑ محمد عامر رانا (2002)۔ جهاد كشمير و افغانستان: جهادى تنظيموں اور مزهبى جماعتوں كا ايک جائزه۔ مشعل بكس،