مصباح الدین (سیاست دان)
مصباح الدین، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
مصباح الدین (سیاست دان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیممصباح الدین نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-40 شمالی وزیرستان سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 42,994 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار اورنگزیب خان نے 33,852 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-40 - North Waziristan"۔ Dunya News۔ 12 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024
- ↑ "NA-40 North Waziristan"۔ Geo News۔ 12 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024