مصر میں اسلام
مصر میں اسلام 80 ملین مسلمانوں کے ساتھ مصر کا سرکاری مذہب ہے۔ 2010ء کے مطابق کل آبادی کا 94.7% مسلمانوں پر مشتمل ہے۔[1][2] جن میں سے اکثریت اہل سنت کی ہے،[3] اور شیعہ کی تعداد کم ہے۔ قادیانی مصر میں بطور مسلمان قبول نہیں کیے جاتے۔[4] 1980ء میں اسلام کو سرکاری مذہب قرار دیا گيا۔[5]
مصر میں اسلام | |
---|---|
الازہر مسجد
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | مصر |
کل آبادی | 85,782,965 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | ~ 78,971,754 تا 81,629,686 |
فیصد | ~ 94.7% |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Future of the Global Muslim Population – Egypt Pew Forum.
- ↑ Mapping the Global Muslim Population آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pewforum.org (Error: unknown archive URL) Pew Forum. 2009. pp.5.
- ↑ "Egypt from "The World Factbook""۔ American Central Intelligence Agency (CIA)۔ 4 ستمبر 2008۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-16
- ↑ Mohammad Hassan Khalil۔ Between Heaven and Hell: Islam, Salvation, and the Fate of Others۔ Oxford University Press۔ ص 297۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-30
- ↑ An Independent Voice for Egypt’s al-Azhar? آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ carnegieendowment.org (Error: unknown archive URL) AHMED MORSY. JULY 13, 2011.
\