مصفات
اُردو اِصطلاح [1] | انگریزی | وضاحت |
---|---|---|
مِصفات (اسم)؛ جمع: مِصفاتین | filter | طبیعی یا کیمیائی ساخت رکھنے والا جسم یا آلہ |
مُصَفِّی (اسم)؛ جمع:؟ | filter | عموماً کیمیائی مرکبات، جیسے مُصَفّیِ خون ادویہ |
یصفی (فعل) | filter | مُصَفّٰی کرنے کا عمل |
مُصَفّٰی / مُصَفّا | filtered | جسے مُصَفِّی سے صاف کیا گیا |
تصفیہ | filteration | مُصَفّٰی کرنا |
تصفیت | filtering | مُصَفّٰی کرنا (ہونا) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایک آن لائن اردو لغت مذکورہ بالا عربی الفاظ کا اندراج