مضطر دھریموی سرگودھا (پنجاب)، پاکستان مشہور شاعر ہیں۔ اصل نام کریم بخش ہے۔

مضطر دھریموی
ادیب
پیدائشی نامکریم بخش
قلمی ناممضطر دھریموی
تخلصمضطر
ولادت8 جون 1916ء سرگودھا
ابتداسرگودھا، پاکستان
وفات19 مارچ1994ء سرگودھا (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولسبط گل
تصنیف آخرحسن صد رنگ
معروف تصانیفسسی۔پنجابی قصہ،ذکر و فکر،حسن صد رنگ ،سبط گل ،نسیم صبح
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

پیدائش

ترمیم

قیام پاکستان سے پہلے 8 جون 1916ء سرگودھا (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات

ترمیم

19 مارچ 1994ء دھریمہ سرگودھا(پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام

ترمیم

سسی۔ پنجابی قصہ ذکر و فکر۔ شاعری حسن صد رنگ۔ شاعری سبط گل۔ نعتیں نسیم صبح۔ غزلیں[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،اُردو سائنس بورڈ۔ لاہور2006ء صفحہ 657