مضطر عباسی
علامہ مضطر عباسی (پیدائش 1931 میں مری - انتقال 26 فروری 2004 میں اسلام آباد)ہوا۔وہ پاکستانی مسلمان سکالر تھے، مضطر کا تعلق عباسی قبیلے سے تھا جو مری کی پہاڑیوں میں آباد ہے۔ وہ پاکستان میں ایسپرانٹو زبان کے فروغ کے حامی تھے۔ وہ پاکستان میں ایسپرانٹو ایسوسی ایشن (PakEsA) کے سرپرست تھے۔ انھوں نے اسپرانتو زبان میں قرآن کا ترجمہ و تفسیر اور سیرت نبی ﷺ بھی لکھی۔ [1][2]
علامہ مضطر عباسی | |
---|---|
1989 میں تصویر پی اے ایف ماڈل اسکول لوئر ٹاپ | |
پیدائش | 1931 مری |
وفات | 2004 اسلام آباد |
پیشہ | پروفیسر،مصنف |
اولاد | دو |
تصانیف
ترمیمانھوں نے اسپرانتو میں متعدد کتب لکھیں اور تراجم کیے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ علامہ مضطر عباسی
- ↑ "Muztar Abbasi"۔ مورخہ 2016-03-05 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-27