مطب (کلینک / clinic) ایک ایسی طبی یا حکمتی سہولت کو کہا جاتا ہے کہ جو شفاخانے (hospital) سے چھوٹے پیمانے پر جاری کی جاتی ہے اور اس میں عام طور پر کوئی ایک طبیب (orthodox physician) یا حکیم (herbal physician) اور بعض صورتوں میں طبیبوں یا حکیموں کا ایک گروہ طبی سہولیات کی فراہمی کا وسیلہ ہوا کرتا ہے۔