مطبی نفسیات
مطبی نفسیات (انگریزی: Clinical psychology) ایک مجموعی اصطلاح ہے جو کسی کے جذباتی یا نفسیاتی تجربات مثلاً ناقابل توجیہ خوف، دباؤ، حقیقت کے احساس کو کھو دینا، تناؤ اور رشتوں میں مسائل وغیرہ کی علامات کا مشاہدہ کر رہے ہیں تو لوگوں کو مطبی اور مشاورتی ماہر نفسیات کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
علم نفسیات ایک ایسا وسیع موضوع ہے جو اپنی مختلف شاخیں رکھتا ہے۔ علم نفسیات کے تحت آنے والے چند ضمنی موضوعات حسب ذیل ہیں؛
1۔ مطبی اور مشاورتی نفسیات (Clinical And Counselling Psychology)
2۔ ترقیاتی نفسیات(Developmental Psychology)
3۔ تنظیمی / ادارہ جاتی نفسیات(Organizational Psychology)
4۔ سماجی نفسیات ( Social Psychology)
5۔ صحت اور مثبت نفسیات (Health And Positive Psychology) [1]
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- American Academy of Clinical Psychology
- American Association for Marriage and Family Therapyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aamft.org (Error: unknown archive URL)
- American Board of Professional Psychologyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abpp.org (Error: unknown archive URL)
- Annual Review of Clinical Psychologyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arjournals.annualreviews.org (Error: unknown archive URL)
- APA Society of Clinical Psychology (Division 12)
- Association of State and Provincial Psychology Boards (ASPPB)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ asppb.org (Error: unknown archive URL)
- NAMI: National Alliance on Mental Illness
- National Institute of Mental Health
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نیادی صفحہ / نظر / علم نفسیات کا تعارف"۔ 07 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2019