مطلق صفر
مطلق صفر[1] کسی بھی چیز کا کم سے کم ممکنہ درجہ حرارت۔ بین الاقوامی معاہدے کے ذریعے یہ بین الاقوامی نظام اکائیات کے سیلسیس پیمانے پر منفی−273.15° مانا گیا ہے۔[2][3] جس کا مترادف امریکہ روایتی اکائیاں یا شاہی نظام اوزان کے فارنہائٹ پیمانے کے مطابق منفی−459.67° ہے۔[4] اسے صفر درجہ کیلون بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ کم سے کم ممکنہ درجئہ حرارت جس پر مرکبات کسی حرکی توانائی کے حامل نہیں ہوتے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ علیم احمد (2016)۔ "گلوبل سائنس، سائنسی لغت نمبر"۔ گلوبل سائنس۔ 19 (217): 7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2016
- ↑ "Unit of thermodynamic temperature (kelvin)"۔ SI Brochure, 8th edition۔ Bureau International des Poids et Mesures۔ 13 مارچ 2010 [1967]۔ صفحہ: Section 2.1.1.5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2016 Note: The triple point of water is 0.01 °C, not 0 °C; thus 0 K is −273.15 °C, not −273.16 °C.
- ↑ C. P. Arora (2001)۔ Thermodynamics۔ Tata McGraw-Hill۔ صفحہ: Table 2.4 page 43۔ ISBN 0-07-462014-2
- ↑ Sarah Zielinski (1 جنوری 2008)۔ "Absolute Zero"۔ Smithsonian Institution۔ 01 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2012