لال قلعہ، مظفرآباد
(مظفرآباد قلعہ سے رجوع مکرر)
لال قلعہ، مظفرآباد (انگریزی: Red Fort, Muzaffarabad) جسے مظفرآباد قلعہ بھی کہا جاتا ہے، سولہویں صدی کا ایک قلعہ ہے جو مظفرآباد، آزاد جموں و کشمیر، پاکستان میں واقع ہے۔ اسے کشمیر کے چک خاندان نے بنایا تھا۔ [2][3] قلعہ کو مقامی طور پر 'رتا قلعہ' یا صرف 'قلعہ' کہا جاتا ہے۔ [4][5]
لال قلعہ، مظفرآباد | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | مظفر آباد |
متناسقات | 34°22′56″N 73°27′53″E / 34.382222222222°N 73.464722222222°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7034282 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ لال قلعہ، مظفرآباد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Muzaffarabad: Barsala"۔ AJK Tourism۔ 2014-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-02
- ↑ "Red Fort Muzaffarabad"۔ AJK Tours۔ 31 جولائی 2010۔ 2014-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-02
- ↑ "Red Fort"۔ doam.gov.pk۔ Department of Archaeology and Museums - Government of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-22
- ↑ "A red fort, a Kashmiri chronicle"۔ The Express Tribune۔ 13 جنوری 2013۔ 2014-03-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-02