مظفر آباد ہوائی اڈا

ہوائی اڈا

مظفر آباد ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: MFG، آئی سی اے او: OPMF) ایک علاقائی ہوائی اڈا ہے۔ یہ اڈا مظفر آباد، آزاد کشمیر، پاکستان میں واقع ہے۔

مظفر آباد ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
محل وقوعمظفر آباد، آازاد کشمیر
بلندی سطح سمندر سے2,691 فٹ / 820 میٹر
متناسقات34°20′21″N 73°30′31″E / 34.33917°N 73.50861°E / 34.33917; 73.50861
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
13/31 2,960 902 ایسفلت

ایئر لائنز اور مقامات ترمیم

اس ایئر پورٹ پر کوئی متعین پرازیں نہیں آٓتیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم