مظفر سید (سیاستدان)
مظفر سید ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ جن کا تعلق بنگئی زیارت تالاش، تحصیل تیمرگرہ ، ضلع لوئر دیر سے ہے۔ [1] [2] وہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر خزانہ اور شماریات کے وزیر کے طور پر کام کرتے ہیں۔ [3] [4] [5] [6] انھوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [7]
مظفر سید (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mr Muzafar Said"۔ kpktribune.com۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023
- ↑ "JI MPA Muzafar Said"۔ www.awamipolitics.com۔ 28 September 2015۔ 06 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023
- ↑ "KP cabinet gets new finance, law ministers"۔ www.dawn.com۔ 3 October 2014
- ↑ "Muzafar-said-advocate"۔ www.samaa.tv
- ↑ "BUSINESSKP Finance Minister Muzaffar Said"۔ www.newspakistan.tv
- ↑ "Mr.Muzafar Said"۔ www.pakp.gov.pk۔ 02 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023
- ↑ "Public Accounts Commitee [sic]"۔ www.pakp.gov.pk۔ 07 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023