محمد مظہر الحق چودھری (پیدائش: 3 جولائی 1980ء) | (انتقال: 3 اپریل 2013ء) [1] بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 2002ء میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔ وہ نارائن گنج ، ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔

مظہر الحق
ذاتی معلومات
پیدائش3 جولائی 1980(1980-07-03)
نارائن گنج، ڈھاکہ، بنگلہ دیش
وفات3 اپریل 2013(2013-40-03) (عمر  32 سال)
نارائن گنج، ڈھاکہ، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ19 ستمبر 2002  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 1
رنز بنائے - 3
بیٹنگ اوسط - 3.00
100s/50s - -/-
ٹاپ اسکور - 3
گیندیں کرائیں - 4
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 13 فروری 2006

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 3 اپریل 2013ء کو نارائن گنج میں 32 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bangladesh Cricket News: Former Bangladesh player Mazharul Haque dies of heart attack"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-05