معاملہ
معاملہ کا معنی طرفین کے بیچ طے پا جانے والا عمل یا امر ہے لیکن اس کے استعمالی معانی بہت زیادہ ہیں جن میں کچھ ذیل میں مذکور ہیں، البتہ اصطلاحی معانی ان کے علاوہ ہیں۔
استعمالات اور معانی
ترمیممعاملہ کرنا، سودا کرنا، کاروبار کرنا، لین دین، خریدوفروخت، بیوپار : Transact معاملہ ؛ کارروائی ؛ سودا ؛ لین دین؛ بیوپار؛ سودا کاری؛ معاملہ یا سودا کرنے کا عمل؛ سودا کیے جانے کی حقیقت؛ معاہدہ؛ کسی چیز کا سودا کرنے کی مثال یا طریقہ یا جس چیز کا سودا ہوا ہے اُس کی مثال یا طریقہ یا جس چیز کا سودا ہوا ہے اُس کی مثال یا طریقہ، جیسے چھوٹا سا تجارتی معاملہ۔ (جمع) کسی علمی انجمن کی مطبوعہ کارروائی یا کسی جلسے میں پڑھے گئے مقالات اور کی گئیں تقریروں یا بحثوں وغیرہ کی مطبوعہ رپورٹیں؛ روداد۔[1]
معاملہ، سودا : Transaction
معاملات : Transactions
سوداگر : Transactor
اسلامی فقہ میں معاملات
ترمیم- خرید و فروخت
- اجارہ
- نکاح
- بیع سلم
- درجنوں دیگر معاملات (عقود اور ایقاعات)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان