تصدیقیت
حوالہ جات کیوں اہم ہیں

دوران سطر حوالہ جات
کیسے شامل کریں

آلہ حوالہ جات
حوالہ جات شامل کرنے کا آسان طریقہ

مستند مآخذ
کون سے مآخذ بہتر ہیں

خلاصہ
آپ نے کیا سیکھا ہے، جائزہ لیں


خلاصہ

  • تمام مضامین کے مندرجات قابل تصدیق ہوں، یعنی ان کے مآخذ مستنداور شائع شدہ ہوں۔
  • تمام اقتباسات و مواد جو حوالہ طلب ہوں یا دیے جانے چائیں ان کا حوالہ سطر اسی مواد کے ساتھ شامل کیا جائے۔
  • سطر کے اندر حوالہ اس طرح <ref> اور </ref> ٹیگ کے اندر، اپنے مواد کے فوری بعد شامل کریں۔
  • {{حوالہ حات}} یا <references /> یہ ٹیگز مضمون میں متن کے اندر حوالہ جات شامل کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
  • حوالہ شامل کرنے کے لیے آلہ (ٹول) حوالہ سے باآسانی حوالہ جات کو مضمون میں اپنے مقام پر شامل کر سکتے ہیں۔ یہ آلہ ترمیمی خانے میں آپ کو سب سے اوپر ایک کتاب کی تصویر کی صورت میں نظر آتا ہے، اس پر کلک کر کے صرف حوالہ کی عبارت داخل کرنے سے وہ خودکار طریقے سے حوالہ جاتی ٹیگز شامل کر کے اسے مضمون میں شامل کر دیتا ہے۔
  • ویکیپیڈیا کے مضامین میں مستند اور شائع شدہ مآخذ کے حوالے درج کرنا لازمی ہے۔
  • حوالوں کا اندراج کچھ اس تفصیل کے ساتھ کیا جائے کہ اگر کوئی اس کی تصدیق کرنا چاہے تو بآسانی کر سکے۔

مزید تفصیلی معلومات