لفظ معاکسہ کے دوسرے استعمالات کے لیے دیکھیے: معاکسہ

شبیہہ کے بائیں حصّے کا معاکسہ کم جبکہ دائیں طرف کے حصّے کا معاکسہ زیادہ ہے

معاکسہ (contrast)، بصری خصوصیات میں وہ فرق ہے جو کسی چیز (یا شبیہہ میں اُس چیز کی نقش) کو پسِ منظر میں موجود دوسری چیزوں سے قابلِ امتیاز بناتا ہے۔ حقیقی دُنیا کی بصری آگہی میں، معاکسہ کا تعین، ایک ہی نظری میدان (field of view) میں موجود، ایک چیز اور دوسری چیزوں کے درمیان رنگ اور چمک میں فرق سے کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم