معاہدہ الازرق۔1245ء
یہ article is written like a ویکیپیڈیا کیا نہیں ہےویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے that states the Wikipedia editor's particular feelings about a topic, rather than the opinions of experts. (May 2022) |
1245 کا الازرق معاہدہ اراگون کے عیسائی بادشاہ جیمز اول، اس کے داماد پرنس قشتالہ کے الفونسو دہم اور مدجن کمانڈر ابو عبد اللہ محمد ابن ہذیل کے درمیان ایک ہتھیار ڈالنے کا معاہدہ تھا، جسے عرف عام میں الازرق کہا جاتا ہے۔ اس پر 15 اپریل، 1245ء کو الاندلس (ہسپانیہ) کے شہر بلنسیا میں دستخط کیے گئے جو آج کل کا ویلنشیا، اسپین، جزیرہ نما آئبیرین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ معاہدہ موجودہ دور تک محفوظ رہنے والے دو لسانی مسلم۔عیسائی ہتھیار ڈالنے والے معاہدوں میں سے ایک ہے۔ جیمز اول کے مطابق، اس معاہدے نے دوبارہ فتح (اسپین سے مسلمانوں کی بے دخلی) reconquista کے آخر کو نشان زد کیا۔