معاہدہ الحاق 2005ء
الحاق کا معاہدہ 2005ء یورپی یونین کے رکن ممالک اور بلغاریہ اور رومانیہ کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ یہ یکم جنوری 2007ء کو نافذ ہوا۔ اس معاہدے نے بلغاریہ اور رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کا اہتمام کیا اور یورپی یونین کے پہلے کے معاہدوں میں ترمیم کی۔ اس طرح یہ یورپی یونین کی آئینی بنیاد کا ایک لازمی حصہ ہے۔
| |
---|---|
دستخط | 25 اپریل، 2005ء |
مقام | نیومنسٹر ایبے، لکسمبرگ |
موثر | یکم جنوری، 2007ء |
شرط | بلغاریہ، رومانیہ اور یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں سے توثیق کے بعد۔ |
دستخط کنندگان |
|
تصدیق کنندہ | 27 / 27
|
تحویل دار | جمہوریہ اطالیہ (اٹلی) کی حکومت |
زبانیں | یورپی یونین کی تمام آفیشیل زبانیں، European Union]], بلغاروی اور رومانی |
Treaty concerning the accession of the Republic of Bulgaria and Romania to the European Union at Wikisource |