مرکزی مینیو کھولیں

مقدس معترف تیوفانس (یونانی: Θεοφάνης Ὁμολογητής؛ 758/760 – 12 مارچ، 817/818) ایک بازنطینی اشرافیہ کے رکن تھے، جو ایک راہب اور وقائع نگار بن گئے تھے۔ ان کے تہوار کا دن 12 مارچ کو رومن کاتھولک کلیسیا و مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں منایا جاتا ہے۔[1]

مقدس تیوفانس
Image Theopanes nicea.png
معترف
پیدائش 758ء/760ء
قسطنطنیہ
وفات 12 مارچ 817 (عمر 57–59 سال)
ساموثراکی
محترم در رومن کاتھولک کلیسیا؛ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا
تہوار 12 مارچ (کاتھولک کلیسیا)؛ 12 مارچ (جولینی تقویم برائے راسخُ الاعتقاد کلیسا)

حوالہ جاتترميم

  1. سینٹ معترف تیوفانس۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء