معترف ماکسیموس
معترف ماکسیموس (یونانی: Μάξιμος ὁ Ὁμολογητής)، جنہیں ماکسیموس الٰہیات دان اور ماکسیموس قسطنطنی بھی کہا جاتا ہے (580ء – 13 اگست 662ء)، ایک مسیحی راہب، الٰہیات دان اور فاضل تھے۔
سینٹ ماکسیموس | |
---|---|
![]() سینٹ ماکسیموس کا آئیکن | |
معترف، الٰہیات دان | |
پیدائش | 580ء حسفین، سطح مرتفع گولان[1] یا قسطنطنیہ |
وفات | 13 اگست 662 جلاوطنی؛ تساگری،[2] جارجیا |
قداست | قبل-کانگریش |
تہوار | 13 اگست (عیسوی تقویم)، 21 جنوری یا 13 اگست (جولينی تقويم) |
حوالہ جاتترميم
- ↑ ایلین، پالین؛ نیل، برونون (2015). دی آکسفورڈ ہینڈ بُک آف ماکسیموس دی کنفیسر. آکسفورڈ یونیورسٹی پریس. صفحہ 20. ISBN 978-0-19-967383-4.
- ↑ Ambebi.ge