معرکہ وادی خزندار
معرکہ وادی خزندار (انگریزی: Battle of Wadi al-Khaznadar) جسے معرکہ حمص سوم بھی کہا جاتا ہے 1299ء میں سلطنت مملوک پر منگولوں کی فتح تھی۔ [4]
معرکہ وادی خزندار Battle of Wadi al-Khaznadar | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ the Mamluk-Ilkhanid War (1299) | |||||||
معرکہ وادی خزندار | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
ایل خانی جارجیا آرمینیا | سلطنت مملوک (مصر) | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
غازان خان | ناصر محمد بن قلاوون | ||||||
طاقت | |||||||
7,000–10,000[1][2] | 10,000–30,000[1][3] | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
نامعلوم | 1,000–5,000[3] |