معلم اعظم ﷺ اپنے شاگردوں کو کیسے پڑھاتے تھے کتاب شیخ جہانگیر محمود کی تالیف ہے۔جس میں سیرت کی روشنی میں طریقہ تدریس، نبوی طرز تعلیم، استاد اور طالب علم کے لیے حدیث وسیرت سے ہدایات پیش کی گئی ہیں[1]

معلم اعظم
مصنفجہانگیر محمود
ملکپاکستان
زباناردو
سلسلہسیرت النبی ﷺ
موضوعسیرت
صنفتدریس وتعلم
ناشرالمصباح ناشران قرآن وکتب اسلامی اردو بازار لاہور
تاریخ اشاعت
2022ء
صفحات152

مصنف کا تعارف

ترمیم

جھانگیر محمود ایک معلم اور مربی ہیں۔وہ 24کے قریب نصابی کتب تحریر کرچکے ہیں۔ کیمبرج یونیورسٹی کے نصاب کے لیے تحریر کی جانے والی ٹیکسٹ بک آف اسلامیات اور The vision of an islamic school نامی کتابچہ انھوں نے مرتب کیا ۔ ان موضوعات پر ان کے بہت سے تحقیقی مقالے بھی شائع ہو چکے ہیں۔ انھوں نے 2004ء میں سوسائٹی آف ایجوکیشنل ریسرچ کی بنیاد رکھی جس کے تحت وہ دس ہزار ٹریننگ سیشن مکمل کراچکے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. معلم اعظم۔ المصباح ناشران قرآن وکتب اسلامی ،اردو بازار لاہور۔ 2022ء 
  2. ۔ ایکسپریس نیوز 15 مارچ 2020۔ 2022ء  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)