معمار سنان فائن آرٹس یونیورسٹی
معمار سنان فائن آرٹس یونیورسٹی (انگریزی: Mimar Sinan Fine Arts University) (ترکی زبان: Mimar Sinan Güzel Sanatlar Üniversitesi; مخفف MSGSÜ) فنون لطیفہ کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ترکی کی ایک ریاستی یونیورسٹی ہے۔ یہ ترکی کے شہر کے ضلع بےاوغلو میں واقع ہے۔ [1] جامعہ کا سلطنت عثمانیہ کے مایہ ناز معمار معمار سنان پاشا کے نام پر ہے۔
Mimar Sinan Güzel Sanatlar Üniversitesi | |
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | جنوری 1, 1882 |
ریکٹر | Handan İnci Elçi |
انتظامی عملہ | 500 |
انڈر گریجویٹ | 6942 |
مقام | بےاوغلو، استنبول، ترکی |
بانی | عثمان حمدی بے |
ویب سائٹ | http://www.msgsu.edu.tr/ |