معمر زین العاشقین
معمر زین العاشقین (Muammar Z.A.; پیدائش: 14 جون 1954ء) انڈونیشیا کا ایک قاری اور حافظ قرآن ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر جانا جاتا ہے.
معمر زین العاشقین | |
---|---|
(عربی میں: معمر زين العاشقين) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انڈونیشیائی میں: Muammar Zainal Asyikin) |
پیدائش | 14 جون 1954ء (71 سال) پیمالانج |
شہریت | انڈونیشیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | قاری |
پیشہ ورانہ زبان | انڈونیشیائی زبان |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر معمر زین العاشقین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |