معین العتیق (پیدائش: 5 اگست 1964ء کراچی) پاکستانی سابق کرکٹر تھے، جنھوں نے 1988ء سے 1989ء تک 5 ایک روزہ بین الاقومی میچز کھیلے ۔

معین العتیق
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 5
رنز بنائے - 199
بیٹنگ اوسط - 39.80
100s/50s - 1/0
ٹاپ اسکور - 105
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ -/- -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

حوالہ جات ترمیم