مغربی پہاڑی زبانیں شمالی ہند آریائی زبانوں کا مجموعہ ہے جو شمالی ہند میں بولا جاتا ہے۔عام طور پر یہ ہماچل پردیش، وادی چناب اور جموں ڈویژن میں بولی جاتی ہیں۔

مغربی پہاڑی
جغرافیائی
تقسیم:
شمالی بھارت
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
آیزو 639-2 / 5:him
گلوٹولاگ:hima1250[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Himachali"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری