ہماچل پردیش

بھارت کی ریاست

ہماچل پردیش (ہندی: हिमाचल प्रदेश) شمالی بھارت کی ایک ریاست جو 21,495 مربع میل (55,670 کلومیٹر2) کے رقبہ پر محیط ہے۔[4] اس کی سرحدیں شمال میں جموں و کشمیر، مغرب اور جنوب مغرب میں پنجاب اور جنوب مشرق میں ہریانہ اور اتراکھنڈ اور مشرق میں تبت خودمختار علاقہ سے ملتی ہیں۔

ریاست
بھارت میں ہماچل پردیش کا مقام
بھارت میں ہماچل پردیش کا مقام
ہماچل پردیش کا نقشہ
ہماچل پردیش کا نقشہ
ملکبھارت
قیام25 جنوری 1971
دار الحکومتشملہ ،دھرمشالا
بڑا شہرشملہ
اضلاع
حکومت
 • گورنرآچاری دیو ورت
 • وزیر اعلیجیرام ٹھاکور[1] (بھارتی جنتا پارٹی)
 • مقننہیک ایوانی[2] (68 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ انتخاب4
 • عدالت عالیہماچل پردیش عدالت عالی
رقبہ
 • کل55,673 کلومیٹر2 (21,495 میل مربع)
رقبہ درجہ17th
بلندی2,319 میل (7,608 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل6,856,509
 • درجہ21st
 • کثافت123/کلومیٹر2 (320/میل مربع)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزIN-HP
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease 0.652 (درمیانی)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ3rd (2011)
خواندگی83.78%
دفتری زبانیںہندی[3]
ویب سائٹhimachal.nic.in

ہما کے معنی سنسکرت میں برف کے ہوتے ہیں، چنانچہ ریاست کے نام کے معنی ہے "ہمالیہ کی آغوش میں"۔ "ہماچل پردیش کے معنی"۔ www.himachalpradesh.us۔ 2007-06-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-20 اس کا یہ نام سنسکرت کے ایک عالم آچاریہ دیواکر دت شرما نے رکھا تھا۔ ریاست ہماچل پردیش اپنی قدرتی خوبصورتی اور فطری حسن میں کافی شہرت رکھتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. وزیر اعلی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ himachal.gov.in (Error: unknown archive URL)، ہماچل پردیش
  2. "ہماچل پردیش ودھان سبھا"۔ Hpvidhansabha.nic.in۔ 18 اپریل 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-15
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2011-09-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-21
  4. "بھارت کے متعلق شماریاتی حقائق"۔ www.indianmirror.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-26