شمالی ہند آریائی زبانیں

شمالی ہند آریائی زبانیں (انگریزی: Northern Indo-Aryan languages) جنہیں پہاڑی زبانیں بھی کہا جاتا ہے ہند آریائی زبانوں کا ذیلی خاندان ہے جو نیپال کے سلسلہ کوہ ہمالیہ، بھارت کی ریاستوں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بولی جاتی ہیں۔

شمالی ہند آریائی
Northern Indo-Aryan
Pahari
جغرافیائی
تقسیم
نیپال اور شمال مغربی بھارت
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
گلوٹولاگindo1310

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم