مفتاح الجنت کے معنی جنت کی چابی کے ہیں۔ ایک اصطلاح جو حضورِ اکرم ﷺ نے نماز کے لیے استعمال کی ہے۔ یہ اصطلاح اسلام میں نماز کی قدر و مقام کی غماز ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف: مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1373

اصطلاحات]]