مفتی عبد الوہاب (پیدائش؛ 18 فروری 1972) ایک پاکستانی نژاد برطانوی اسلامی اسکالر اور امت چیریٹی انٹرنیشنل کے چیئرمین ہیں۔[2] انھوں نے جامعہ بنوریہ سے مفتی کورس حاصل کی، ان کے اساتذہ میں محمد یوسف لدھیانوی اور مفتی محمد نعیم شامل ہیں۔

مفتی عبدالوہاب
معلومات شخصیت
پیدائش 18 فروری 1972ء (53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بنوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ محمد یوسف لدھیانوی ،  مفتی محمد نعیم   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  یوٹیوبر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اے آر وائی کیو ٹی وی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الوہاب 18 فروری 1972 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔[3]

انھوں نے متعدد مواقع پر حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف تقریبات میں شرکت کی ہیں۔ نومبر 2018 میں انھیں وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں خطاب کے لیے مدعو کیا گیا تھا اور انھیں صوبائی سیرت النبی کانفرنس مذہبی رواداری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں ایک مقرر کے طور پر بھی مدعو کیا گیا تھا۔[3]

ٹی وی شوز

ترمیم

انھوں نے ٹی وی شوز بھی کیے، جس کا آغاز 2006 سے اے آر وائی کیو ٹی وی کے "سوال و جواب شو" سے ہوا۔ اس کے بعد انھوں نے 2011 میں "کیو اینڈ اے ود مفتی عبد الوہاب" شو کے لیے اقرا ٹی وی کو جوائن کیا۔[3] وہ فی الحال "اسلام چینل اردو" میں "گفتگو" شو کے میزبان کے طور پر 2015 سے کام کر رہے ہیں۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://muftiabdulwahab.com/about-me/
  2. "Board of Trustees"۔ 2022-03-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-08
  3. ^ ا ب پ "About – MUFTI ABDUL WAHAB"۔ 2022-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-08
  4. "Guftagoo Archives"