مفتی غلام الرحمن
مفتی غلام الرحمن ایک پاکستانی ممتاز اسلامی اسکالر اور ماہر تعلیم ہے۔ وہ معروف دینی درس گاہ جامعہ عثمانیہ پشاور کے مہتمم اور وشیخ الحدیث بھی ہیں[1].
مفتی غلام الرحمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مانسہرہ |
شہریت | پاکستان |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جامعہ الازہر |
پیشہ | عالم |
ملازمت | وفاق المدارس پاکستان ، جامعہ عثمانیہ پشاور |
درستی - ترمیم |
انھوں نے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے ذریعہ قائم کردہ "نفاذ الشریعہ کونسل" کے چیئرمین اور خیبر پختونخوا کمیشن برائے اعلی تعلیم کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ بینک آف خیبر کے شریعہ سپروائزری بورڈ کے ارکان اور ماہنامہ العصر کے ایڈیٹر ہیں[2]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مساجد امن محبت اورانسانی ہمدردی کے مراکز ہیں'مفتی غلام الرحمٰن"۔ jang.com.pk۔ 11 February 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020
- ↑ "Mufti Ghulam-ur-Rahman"۔ ips.org.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020