مفسرین صحابہ : صحابۂ کرام کی ایک جماعت کو علم تفسیر میں خاص مقام حاصل تھا_ یہ مندرجہ ذیل ہیں:_

١۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنه

٢۔ حضرت عمر فاروق اعظم رضی الله عنه

٣۔ حضرت عثمان غنی رضی الله عنه

4۔ حضرت علی مرتضیٰ رضی الله عنه

5۔ حضرت عبد الله بن مسعود رضی الله عنه

٦۔ حضرت ابی ابن کعب رضی الله عنه

٧۔ حضرت زید بن ثابت رضی الله عنه

٨۔ حضرت عبد الله بن عباس رضی الله عنه

٩۔ حضرت عبد الله بن زبیر رضی الله عنه

١٠۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی الله عنه

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. [ جامع الاحادیث | جلد : ١ | صفحہ : 5٦٣ ]