لوکل کونسل یا مقامی کونسل (Local council) (عبرانی: מוֹעָצוֹת מְקוֹמִיּוֹת ‎‎ Mo'atzot Mekomiot (מועצות מקומיות)[1] / singular: (عبرانی: מוֹעָצָה מְקוֹמִית‎‎ Mo'atza Mekomit (מועצה מקומית)[2] اسرائیل میں تین اقسام کی مقامی حکومتوں مین سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو شہر اور علاقائی کونسل ہیں۔ اسرائیل میں 265 مقامی کونسلیں ہیں۔

اسرائیل

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم