مقاومت ملی اہواز
مقاومت ملی اہواز (انگریزی: Ahvaz National Resistance) ایران کے صوبہ خوزستان میں ایک عربی النسل علیحدگی پسند تحریک ہے۔ [1] اس نے اہواز میں فوجی پریڈ پر حملہ، 2018ء کی ذمہ داری قبول کی ہے تاہم اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، داعش نے بھی اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Michael Georgy (22 ستمبر 2018)۔ "Gunmen kill 25, including 12 Revolutionary Guards, in attack on Iran military parade"۔ روئٹرز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-22
- ↑ "Iran military parade attacked by gunmen in Ahvaz"۔ بی بی سی۔ 22 ستمبر 2018۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-22