مقبرہ العود
مقبرہ العود سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں موجود ایک قبرستان ہے ۔
تفصیلات | |
---|---|
مقام | ضلع الغبیرہ،ریاض |
ملک | سعودی عرب |
متناقسات | 24°37′23″N 46°43′40″E / 24.62306°N 46.72778°Eمتناسقات: 24°37′23″N 46°43′40″E / 24.62306°N 46.72778°E |
قسم | مسلمان |
مالک | ریاست سعودی عرب |