مقبرہ ایوب
مقبرہ ایوب ایوب کی مبینہ تدفین کی جگہوں میں سے ایک ہے۔ یہ پہاڑیوں میں واقع ہے جو عمان کے ذوفر علاقے میں واقع صلالہ شہر میں موجود ہے۔ [1] اس کے علاؤہ اسرائیل، شام، لبنان اور ترکی میں ایسی دیگر مقامات ہیں۔ جو نبی ایوب کے مقام سے منسوب ہیں۔
مقبرہ ایوب | |
---|---|
مقبرہ | |
ملک | عمان |
علاقہ | صلالہ |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
مقام | صلالہ, عمان |
---|---|
قسم | مقبرہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tomb of Job near Salalah"۔ United States Naval Academy۔ 05 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2012