مقبرہ بہاء الحلیم
مقبرہ بہاء الحلیم (Shrine of Baha'al-Halim) بہاء الحلیم کا مقبرہ ہے جو ایک صوفی بزرگ تھے۔ یہ موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوچ میں واقع ہے۔[1] یہ اوچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی مجوزہ عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]
مقبرہ بہاء الحلیم Shrine of Baha'al-Halim | |
---|---|
مقبرہ بہاء الحلیم | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ملک | پاکستان |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مقبرہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مزار |
طرز تعمیر | اسلامی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lindsay Brown؛ Paul Clammer؛ Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ ص 127–۔ ISBN:978-1-74104-542-0۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-22
- ↑ "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-18