مقبرہ حسین رضا
امام زادہ حسین (انگریزی: Imamzadeh Hossein ، فارسی میں: مسجد جامع عتیق قزوین) قزوین میں آٹھویں امام علی الرضا ("حضرت رضا") کے بیٹے امامزادہ حسین کی قبر اور مسجد ہے، ایران صفوی بادشاہ ، شاہ تہماسپ اول نے سولہویں صدی کے وسط میں زیارت گاہ کے طور پر بنایا تھا۔ [1]
مقبرہ حسین رضا | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°15′28″N 50°00′03″E / 36.2578°N 50.0008°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ایران |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | ایرانی فن تعمیر |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Soheila Shahshahani (2009)۔ Cities of Pilgrimage۔ LIT Verlag Münster۔ صفحہ: 32۔ ISBN 9783825816186۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2015