مقبرہ راحیل
مقبرہ راحیل (انگریزی: Rachel's Tomb) دولت فلسطین کا ایک مقبرہ و آثاریاتی مقام ہے جو بیت لحم میں واقع ہے۔[1]
Kever Rachel (Hebrew); Qubr Raheel (Arabic) | |
مقبرے کی مشہور منظر کشی جس میں اسے دکھایا گیا ہے۔ جیسا یہ 19ویں صدی کے آخر میں تھا۔ | |
مقام | بیت لحم میونسپلٹی |
---|---|
خطہ | مغربی کنارہ |
متناسقات | 31°43′10″N 35°12′08″E / 31.7193434°N 35.202116°E |
قسم | مقبرہ، مقام عبادت |
تاریخ | |
قیام | عثمانی |
ثقافتیں | مسلمان، مسیحی، یہودی |
اہم معلومات | |
انتظامیہ | اسرائیلی وزارت مذہبی امور |
عوامی رسائی | محدود |
ویب سائٹ | keverrachel.com |
یہودیت میں تیسرے مقدس ترین مقام کے طور پر جانا جاتا ہے۔ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rachel's Tomb"
|
|